موسمی تبدیلی سموگ کے اثرات سے بچنے کے لیے ماسک کا لازم استعمال کریں,رفاقت علی ڈی ایس پی پی ایچ پی ضلع جہلم

0

دینہ(ملک ندیم عباس)

ڈی ایس پی PHP ضلع جہلم رفاقت علی صاحب کا چک میوں چوکی میں عوام الناس کے نام خصوصی پیغام۔
اس موقع پر انچارج چوکی ملک غلام علی بھی موجود تھے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوۓ انھوں نےکہا کہ موسمی تبدیلی سموگ کے اثرات سے بچنے کے لیے ماسک کا لازم استعمال کریں اپنی گاڑیوں کا معائنہ کروائیں تاکہ دھوئیں کی وجہ سے ماحول میں آلودگی کم سے کم ہو گھر سے باہر نکلتے وقت چشمے یا ہیلمٹ کا استعمال کریں اور سفر کے دوران میں یا بعد میں آنکھوں کو پانی سے اچھی طرح دھوئیں روزانہ زیادہ سے زیادہ پانی پیئں بہت زیادہ ٹھنڈے مشروبات سے احتیاط کریں بچوں اور بزرگوں پر خصوصی توجہ دیں اور ان کی صحت کا خاص خیال رکھیں.شکریہ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.