ضلع جہلم میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کر دیا گیا
جہلم ۔ افتتاحی تقریب میں وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان وزیر صحت سپیشل ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق وزیر مملکت ائے خزانہ بلال اظہر کیانی، مشیر صحت پنجاب جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر اظہر کیانی کی شرکت
جہلم ۔ ضلع جہلم میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کر دیا گیا
جہلم ۔ افتتاحی تقریب میں وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان وزیر صحت سپیشل ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق وزیر مملکت ائے خزانہ بلال اظہر کیانی، مشیر صحت پنجاب جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر اظہر کیانی کی شرکت
جہلم ۔ مہمانان خصوصی نے جادہ کے مقام سے الیکٹرک بس میں سوار ہو کر روٹ کا وزٹ کیا
جہلم ۔ روٹ وزٹ کے بعد الیکٹرک بس مرکزی جلسہ گاہ گورنمنٹ ہائی سکول کے گراؤنڈ میں پہنچی۔
جہلم ۔ الیکٹرک بس کا روٹ کے دوران متعدد مقامات پر شہریوں کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا ۔
جہلم۔ مریم نواز شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے دن رات کام کر رہی ہیں بلال اظہر کیانی وزیر مملکت برائے خزانہ
جہلم۔ ضلع جہلم میں الیکٹرک بسوں کی سہولت فراہم کرنے پر ہم وزیراعلی مریم نواز کے شکر گزار ہیں ممبر قومی اسمبلی فرخ الطاف
جہلم ۔ پنجاب حکومت شہریوں کو جدید مواصلات کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان
جہلم ۔ ملک میں بہتری لانے کے لیے نون لیگ کی حکومت ہر طرح سے کوشش کر رہی ہے صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق
جہلم ۔ ملک کو معاشی اور دفاعی لحاظ سے ناقابل تسخیر بنانا نون لیگ کا مشن ہے مشیر صحت پنجاب جنرل ریٹائرڈ اظہر گیانی
جہلم ۔ افتتاح تقریب میں ضلع بھر سے خواتین طلبہ طالبات اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت
جہلم ۔ مریم نواز نے تباہ حال پنجاب کو ستھرا پنجاب بنانے کا وعدہ پورا کر دیا وزیر مملکت بلال اظہر کیانی
جہلم۔ پنجاب میں مواصلات کی سہولیات کو جدید ترین سہولیات سے بدلنے کے لیے پوری پنجاب حکومت متحرک ہے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان
جہلم ۔ ضلع جہلم میں پہلے مرحلے میں 15 الیکٹرک بسیں تین روٹس پر چلیں گی بلال اکبر خان
جہلم ۔ الیکٹرک بسوں کے لیے اب تک 22 سٹینڈ بنائے گئے ہیں
جبکہ 20 سے زیادہ بس سٹینڈ زیر تعمیر ہیں خواجہ سلمان رفیق
جہلم ۔ ضلع جہلم کو مزید 12 بسیں اسی ماہ فراہم کی جائیں گی مشیر صحت پنجاب