ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروئی، غیر قانونی طور پر راولپنڈی سے جہلم پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعہ پتنگیں فروخت کرنے کے لیے آنے والا ملزم گرفتار

0

دینہ ( اقبال خان )ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروئی، غیر قانونی طور پر راولپنڈی سے جہلم پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعہ پتنگیں فروخت کرنے کے لیے آنے والا ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں پتنگیں برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،حکومت پنجاب کی طرف سے پتنگوں اور ڈوریں قبضہ میں رکھنے اور فروخت کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے ملزم پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعہ راولپنڈی سے جہلم پتنگیں فروخت کرنے کے لیے کے کر آرہا تھا جس کو فوری کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا،ملزم سے 150 عدد پتنگیں برآمد کر لی گئیں،

پتنگ فروشی، پتنگ بازی کرنے اور شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Leave A Reply

Your email address will not be published.