ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کو اہم کاروائی،ٹرانسفر چوری اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث گھاتو گینگ کے 02 ممبران گرفتار

0

 

دینہ ( اقبال خان)ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کو اہم کاروائی،ٹرانسفر چوری اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث گھاتو گینگ کے 02 ممبران گرفتار،مال مسروقہ بیچ کر حاصل کو گئی رقم برآمد

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے مال مسروقہ بیچ کر حاصل کو گئی رقم 01 لاکھ 05 ہزار روپے برآمد کر لی گئی،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائےگا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Leave A Reply

Your email address will not be published.