جہلم۔.موبائل رکھنے کا الزام بہو پر سسرالیوں کا ظالمانہ تشدد،تین ملزمان گرفتار

0

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )۔.موبائل رکھنے کا الزام۔۔بہو پر سسرالیوں کا ظالمانہ تشدد۔

جہلم۔۔جسم پر اہنی راڈ اور ڈنڈوں سے بہیمانہ تشدد۔۔

جہلم۔۔خاتون کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل ۔پانچ افراد پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔۔پولیس

جہلم۔۔میرے کردار پر شک کر کر کے تشدد کیا گیا۔۔متاثرہ خاتون

جہلم۔۔مجھے برہنہ کر کے لوہے کے پائپ گرم کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔۔متاثرہ خاتون

جہلم۔۔ میرا شوہر میرے کان پلاس سے کھینچتے رہے۔۔متاثرہ خاتون۔

جہلم۔شوہر ۔ساس اور جیٹھانی کو گرفتار کر لیے گے ہیں۔۔پولیس

جہلم۔دو افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔۔پولیس

Leave A Reply

Your email address will not be published.