معروف صحافی امجد مسعود شاہ کی نواسی رومیسہ فاطمہ نے دی لیڈر سکول دینہ سے نرسری کلاس میں سو فیصد نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

دینہ (اقبال خان)معروف صحافی امجد
معروف صحافی امجد مسعود شاہ کی نواسی رومیسہ فاطمہ نے دی لیڈر سکول دینہ سے نرسری کلاس میں سو فیصد نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی
دینہ ()معروف صحافی امجد مسعود شاہ کی نواسی رومیسہ فاطمہ نے نرسری کلاس کے سالانہ امتحان میں سو فیصد نمبر لے کر شاندار کامیابی حاصل کر لی۔
تفیلات کے مطابق دی لیڈر سکول کی ننھی طالبہ رومیسہ فاطمہ نے سالانہ امتحانات میں نرسری کلاس میں پہلی پوزیشن لے کر والدین کو انتہائ خوشی سے مخمور کیا اس کم عمری میں ایسی غیر معمولی کارکردگی پر اہلِ خانہ اور عزیز و اقارب کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے، جبکہ اساتذہ نے بھی رومیسہ فاطمہ کو دیگر بچوں کے لیے ایک روشن مثال قرار دیا۔
اس موقع پر اسکول کے پرنسپل ظفر اقبال نے رومیسہ فاطمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ محنت، لگن اور مستقل مزاجی کامیابی کی کنجی ہیں، اور ننھی طالبہ نے اپنی صلاحیتوں سے یہ ثابت کر دکھایا ہے۔
مسعود شاہ کی نواسی رومیسہ فاطمہ نے نرسری کلاس کے سالانہ امتحان میں سو فیصد نمبر لے کر شاندار کامیابی حاصل کر لی۔