ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا تھانہ سوہاوہ کا وزٹ،

0

جہلم ( اقبال خان)ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا تھانہ سوہاوہ کا وزٹ،

ڈی پی او جہلم نے تھانہ کی بلڈنگ،بیرک،فرنٹ ڈیسک،کچن، حوالات، ریکارڈ روم،VSO روم،ایس ایچ او روم،محرر دفتر اور کوت کا تفصیلی معائنہ کیا،

سیکیورٹی انتظامات،صفائی ستھرائی اور عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایات جاری کیں،

حساس مقامات، عبادت گاہوں، اہم تنصیبات اور عوامی مقامات پر گشت بڑھانے، مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے اور فوری رسپانس کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم کی ہدایت

ڈسٹرکٹ پولیس جہلم عوام کی خدمت اور امن و امان کے قیام کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے،ڈی پی او جہلم

تمام افسران و اہلکار اپنی ڈیوٹی پیشہ ورانہ مہارت اور احتیاط کے ساتھ انجام دیں تاکہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.