جہلم ( اقبال خان)ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا پولیس خدمت مرکز/لائسنس سینٹر سوہاوہ کا وزٹ
دفتر کے ریکارڈ اور عمارت کا تفصیلی جائزہ لیا،ڈی پی او جہلم کی تمام دفاتر کی صفائی بہتر بنانے اور شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت،
خدمت مراکز میں آنے والے شہریوں سے اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور انہیں تمام سہولیات بر وقت بہم پہنچاتے ہوئے حکومت پنجاب کے ویژن کا عملی نمونہ پیش کریں،ڈی پی او جہلم
پولیس فارمیشنز کی کارکردگی جانچنے کےلئے سرپرائز وزٹس کا سلسلہ جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری