پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دینہ بائے پاس روڈ پر بڑی کاروائی، 600 کلو فنگس زدہ اچار تلف

0

 

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دینہ بائے پاس روڈ پر بڑی کاروائی، 600 کلو فنگس زدہ اچار تلف۔

فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاعات ملنے پر دینہ بائے پاس روڈ میں گھر میں بنایا ہوا اچار یونٹ پکڑ لیا جبکہ 600 کلو زنگ زدہ اچار کو تلف کر کے ملکان کیخلاف ایف آئی آر درج کروا دی۔ فوڈ اتھارٹی نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے شہریوں کو فنگس زدہ اچار کھانے سے بچا لیا۔
جہلم تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دینہ بائے پاس پر بڑی کاروائی

600 کلو فنگس زدہ اچار اور مربہ جات کو تلف کر دیا۔

اچار یونٹ کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کر دیا گیا۔

کاروائی خفیہ اطلاعات ملنے پر کی گئی۔

اچار یونٹ دینہ میں ایک گھر میں بنایا ہوا تھا۔

اچار کو گلیوں کی دوکانوں اور گھر گھر جاکر سپلائی کیا جانا تھا۔

فوڈ اتھارٹی نے بروقت کاروائی کر کے شہریوں کو فنگس زدہ اچار کھانے سے بچالیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.