ٹیکس کیلئے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائیگا، نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکے گا: وزیر…

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید…
Read More...

چیف جسٹس نے 28 اکتوبر کو فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر ایک بجے طلب کر لیا۔* چیف جسٹس نے فل کورٹ کے ساتھ انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے انتظامی ججز اجلاس بھی 7 نومبر کو طلب کرلیا ہے جس میں عمل درآمد…
Read More...

وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 5 زخمی

خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس اور آرمی کی جوائنٹ چیک پوسٹ ’اسلم‘ پر…
Read More...

جہلم دینہ ساگری میں سالانہ بڑی محفلِ نعت منعقد کی گئی

دینہ ( شاہزیب بٹ )جہلم دینہ ساگری میں سالانہ بڑی محفلِ نعت منعقد کی گئی مہر حاجی افتخار صاحب کے صاحبزادے مہر ادریس احمد نے بزریعہ قرعہ اندازی 3 عمرے کے ٹکٹ دیے جس میں اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت…
Read More...

پنجاب بھر میں لاوارث تحصیل کا درجہ حاصل کرنے میں دینہ سر فہرست

دینہ ( اقبال خان ) پنجاب بھر میں لاوارث تحصیل کا درجہ حاصل کرنے میں دینہ سر فہرست ۔ تحصیل دینہ کو بیس سال سے زائد عرصہ ہو چکا تحصیل کا درجہ حاصل کیے ہوئے لیکن سہولیات کا فقدان جوں کا توں دینہ کو تحصیل…
Read More...

رضا حسنین عباس ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کی انفارمیشن اور ہدایت کے مطابق موٹر سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس…

جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار ) رضا حسنین عباس ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کی انفارمیشن اور ہدایت کے مطابق موٹر سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کےلئے آخری موقعہ 30 نومبر تک شہری فوری لرنر اور فوری…
Read More...

گورنمنٹ گریجویٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم میں کالج کے سابق طلباء کی تنظیم المنائی ایسوسی ایشن کا دوسرا…

جہلم(اقبال خان ): گورنمنٹ گریجویٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم میں کالج کے سابق طلباء کی تنظیم المنائی ایسوسی ایشن کا دوسرا سالانہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی مشیر برائے صحت جنرل (ریٹائرڈ) اظہر محمود کیانی،…
Read More...

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے خانہ بدوش بستی سے پانچ روزہ پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔

جہلم(اقبال خان ): ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے خانہ بدوش بستی سے پانچ روزہ پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ یہ مہم 28 اکتوبر سے یکم نومبر تک جاری رہے گی۔ اس دوران ضلع بھر میں 2 لاکھ 29 ہزار بچوں کو…
Read More...

۔تحصیل دینہ کے تمام مسائل میرے نوٹس میں ہیں انشاءاللہ جلد حل کرنے کی کوشش کریں گے ۔ڈپٹی کمشنر جہلم…

جہلم (جرار حسین میر سے)۔تحصیل دینہ کے تمام مسائل میرے نوٹس میں ہیں انشاءاللہ جلد حل کرنے کی کوشش کریں گے ۔ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل پریس کلب دینہ کا وفد ڈپٹی کمشنر جہلم سے…
Read More...

دینہ پریس کلب کے وفد کی سیاسی و سماجی شخصیت زاہد محمود ناگی سے ملاقات ،عمرہ کی سعادت پر مبارک باد دی

دینہ ( اقبال خان )دینہ پریس کلب کا وفدکی سید توقیر آصف شاہ صدر دینہ پریس کلب کی سربراہی میں سیاسی و سماجی شخصیت زاہد محمود ناگی سے ملاقات ، عمرہ کی ادائیگی پر مبارک باد تفصیلات کے مطابق دینہ کی سیاسی و سماجی…
Read More...