جہلم کے نواحی علاقہ مخدوم آباد میں لڑائی کا واقعہ,تین افراد چھریوں کے وار سے زخمی

0

 

 

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )جہلم کے نواحی علاقہ مخدوم آباد میں لڑائی کا واقعہ
کرائم ایمرجنسی جہلم
جہلم کے نواحی علاقہ مخدوم آباد میں لڑائی کا واقعہ۔ ریسکیو ذرائع
لڑائی آپس میں معمولی تنازع پر ہوئی۔ ریسکیو ذرائع
لڑائی کے نتیجے میں چھریوں کے وار سے تین افراد زخمی۔ریسکیو ذرائع
تمام زخمی افراد کو فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع
زخمی ہونے والے افراد میں
اعجاز احمد ولد بشیر احمد عمر 50سال
ابرار احمد ولد اقرار احمد عمر 30 سال
اعجاز احمد عمر 18سال
شامل ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.