ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کی اسسٹنٹ کمشنرز کومہنگائی کے خلاف سخت ہدایات۔دوکانداروں کو جرمانے
جہلم (اقبال خان) ۔ ضلعی انتظامیہ جہلم عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے ضلع بھر میں گرانفروشوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر قانونی کارروائی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ کوئی دکاندار اشیاء ضروریہ کے مقررہ نرخوں سے زائد قیمت وصول کر کے…
Read More...
Read More...