تحصیل بار سوہاوہ کے انتخابات کا دنگل بج گیا سوہاوہ بار کے انتخابات کے لیے با ضابطہ تیاریاں شروع

0

 

 

سوہاوہ ( یاسر فہمید )تحصیل بار سوہاوہ کے انتخابات کا دنگل بج گیا
سوہاوہ بار کے انتخابات کے لیے با ضابطہ تیاریاں شروع ہو گئی اس سلسلہ میں پروفیشنل گروپ کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا چوہدری شیر مسعود ایڈووکیٹ اور راشد کیانی ایڈووکیٹ کی پروفیشنل گروپ میں شمولیت
دونوں وکلاء کی شمولیت پر ٹی پارٹی کا انعقاد ۔ چیئرمین پروفیشنل گروپ سید شجاعت کاظمی ایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء کی مبارکباد
امدہ انتخابات کے لیے ملک شفاقت علی اعوان ایڈووکیٹ کو نائب صدر عاقب شہزاد ایڈووکیٹ کو سیکرٹری بار نامزد کیا گیا
اس موقع پر محمد زبیر چوہدری ایڈووکیٹ سابق صدر بار راجہ سہیل شفیق صدر بار ناصر محمود کیانی راجہ محمد عمران راجہ محمد سہیل مس خالدہ منیر چوہدری شبیر اختر ودیگر تمام وکلاء نے شرکت کی اور نئے شامل ہونے والے ممبران کو مبارکباد پیش کی

Leave A Reply

Your email address will not be published.