Browsing Category

پاکستان

نوشکی میں بس کے قریب دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی

کوئٹہ: نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر بس کے قریب دھماکا ہوا جس میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق بس نوشکی سے تفتان کی جانب جا رہی تھی کہ راستے میں دھماکا ہوگیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے…
Read More...

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں بھارت اور افغانستان ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: بلوچستان میں جعفر ایکسپریس ٹرین حملے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس جاری ہے۔  مطابق پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی…
Read More...

پیٹرول کتنے روپے سستا ہو گا ۔عوام کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد : پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ہے ، تاہم کتنے روپے کم ہوں گے، اس حوالے سے عوام کے لیے اہم خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے پر…
Read More...

پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹالی اے بیکر کی وفد کے ہمراہ سٹی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی آمد

راولپنڈی پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹالی اے بیکر کی وفد کے ہمراہ سٹی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی آمد، سی پی او سید خالد ہمدانی، چیف ٹریفک آفیسر بینش فاطمہ نے وفد کا استقبال کیا اور پھولوں کا…
Read More...

جعفر ایکسپریس حملہ؛ 30 دہشت گرد ہلاک، 190 مسافر بازیاب، خودکش بمبار یرغمالیوں کے پاس بیٹھے ہوئے ہیں

کوئٹہ: کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملے اور 500 مسافروں کو یرغمال بنانے کے بعد کلیئرنس آپریشن میں 30 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فورسز نے 190 مسافروں کو بازیاب کروا لیا جبکہ بقیہ یرغمالیوں کے پاس خودکش…
Read More...

بولان پاس، ڈھاڈر کے مقام پر دہشت گردوں نے جعفر ایکسپریس پر حملہ کر کے معصوم شہریوں کو ٹارگٹ کیا،…

‏ بلوچستان میں بولان پاس کے علاقے میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا حملہ آج بولان پاس، ڈھاڈر کے مقام پر دہشت گردوں نے جعفر ایکسپریس پر حملہ کر کے معصوم شہریوں کو ٹارگٹ کیا، سیکیورٹی ذرائع دہشت گردوں نے جعفر ایکسپریس کو ٹنل میں روک…
Read More...

سنٹرل پولیس آفس میں ڈی ایس پی سے ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے 38 پولیس افسران کو پروموشن رینک…

لاہور سنٹرل پولیس آفس میں ڈی ایس پی سے ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے 38 پولیس افسران کو پروموشن رینک لگانے کی تقریب، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس افسران کو ایس پی عہدے کے رینک لگائے۔ آئی جی پنجاب سمیت…
Read More...

اس ایوان اور حکومت کی یک طرفہ پالیسیاں وفاق پر شدید دباؤ کا باعث بن رہی ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد: پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس سے صدر مملکت آصف علی زرداری نے 8 ویں بار خطاب کیا، تقریر شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، نعرے لگائے جو پوری تقریر کے دوران جاری…
Read More...

چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدتِ واپسی میں ایک سال کی توسیع کردی

چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست چین کا معاشی تعاون جاری…
Read More...

فتنہ الخوارج سمیت دہشت گرد گروہ پاکستان کیخلاف افغان سرزمین سے کارروائیاں کر رہے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج سمیت دہشت گرد گروہ پاکستان کے خلاف افغان سرزمین سے کارروائیاں کر رہے ہیں، دہشت گرد حملوں میں غیر ملکی ہتھیاروں کا استعمال ثبوت…
Read More...