صدرپاکستان آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی شمالی وزیرستان میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کا رتبہ پانے والے میجر حمزہ اسرار کی قبر پر حاضری دی

اسلام آباد
صدر اسلامی جمہوری پاکستان آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی شمالی وزیرستان میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کا رتبہ پانے والے میجر حمزہ اسرار کی قبر پر حاضری دی
صدر آصف علی زرداری نے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی.
شہید کا تعلق گوجر خان ،این اے ۵۲ ،کی یونین کونسل ساگری کے گاؤں مانکیالہ استوپ سے تھا۔
اس موقع پر خرم پرویز راجہ ، بیرسٹر شاروخ پرویز راجہ اور دیگر ہمراہ موجود تھے