Browsing Category

پاکستان

ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ،17 میں معمولی اضافہ

ملک میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روزمرہ استعمال کے 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ،23 کی قیمتوں میں استحکام اور 17 کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا۔ مجموعی طور پر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر0.67…
Read More...

بلوچستان اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 خوارج ہلاک اور دو زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں اور بلوچستان کے ضلع آواران، ڈیرہ بگٹی اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 7 خوارجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 22 نومبر کی علی الصبح سیکیورٹی…
Read More...

بانی پی ٹی آئی ایک اور دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار، رہائی کھٹائی میں پڑ گئی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو راولپنڈی کے تھانہ نیوٹاؤن میں درج دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مطابق توشہ خانہ 2 میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت منظور ہونے کے بعد…
Read More...

مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، آرمی چیف ایک سال پہلے چھائے ہُوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں، *آرمی چیف* میں نے گزشتہ نشست میں بھی کہا تھا…
Read More...

اپیکس کمیٹی کا اجلاس؛ بلوچستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جامع فوجی آپریشن کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، کمیٹی نے بلوچستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جامع فوجی آپریشن کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت و متعلقہ وفاقی وزرا…
Read More...

ملکی تاریخ کا پہلا ”چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ” وزیراعلی مریم نواز شریف نے منظوری دے…

ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز شریف نے منظوری دے دی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیئے پنجاب میں…
Read More...

غزہ بحران؛ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر فوری پابندی عائد کی جائے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی اقدامات پر بھی شدید تشویش ہے، غزہ میں تصویر سے زیادہ انسانی بحران ہے، اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر فوری پابندی عائد کی جائے، جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لایا جائے۔ یہ بات…
Read More...

آرمی چیف سے آسٹریلوی ہم منصب کی ملاقات، دفاع اور سیکیورٹی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی: آسٹریلوی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹیورٹ نے آج جی ایچ کیو میں پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک نے دفاع اور سیکیورٹی میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ آئی ایس پی آر کے…
Read More...

پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے، چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ چینی تر جمان نےکہا کہ چین انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کو آگے بڑھانے میں پاکستان کی…
Read More...

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کی حمایت درکار ہے، جنرل عاصم منیر

کوئٹہ خودکش دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ کینٹ میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی جس میں وفاقی…
Read More...