ملکی تاریخ کا پہلا ”چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ” وزیراعلی مریم نواز شریف نے منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیئے

0

 

 

 

 

ملکی تاریخ کا پہلا ”چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ” وزیراعلی مریم نواز شریف نے منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیئے

پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے 8 لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص

ڈائیلسز مریضوں کے مفت ادویات اور ٹیسٹ یقینی بنانے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مریضوں کا ڈائیلسز ہر صورت جاری رکھنے کی ہدایت

پنجاب میں مزید ڈائیلسز یونٹ قائم کرنے پر اصولی اتفاق

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو ڈائیلسز سینٹر میں ایس او پیز عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو صوبہ بھر میں ڈائیلسز سینٹرز کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف ملتان میں ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعہ پر سخت برہم

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی

ڈائیلسز کے مریضوں میں ایڈز پھیلنا افسوسناک ہی نہیں، شرمناک بھی ہے، مریم نواز شریف

فنڈز نہ ہونے کے عذر پر ڈائیلسز رکنا افسوسناک ہے، جاری رہنا چاہیے، مریم نواز شریف

Leave A Reply

Your email address will not be published.