Browsing Category

پاکستان

قوم کی حمایت سے مسلح افواج ہر خطرے کا بھرپور اور مؤثر مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ قوم کی حمایت سے مسلح افواج ہرخطرے کا بھرپور اور مؤثر مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں اور ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
Read More...

انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خون ریزی چاہتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خون ریزی چاہتا ہے، یہ پُر امن احتجاج نہیں شدّت پسندی ہے۔ رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کسی بھی…
Read More...

4 رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد اسلام آباد میں فوج طلب

اسلام آباد: اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شرپسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی، جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید ہو گئے، انتظامیہ نے فوج طلب کر لی ہے واقعے میں رینجرز…
Read More...

پی ٹی آئی احتجاج: دیگر صوبوں سے 30 ہزار پولیس اور ایف سی اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد ۔۔ پی ٹی آئی احتجاج: دیگر صوبوں سے 30 ہزار پولیس اور ایف سی اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے پنجاب سے 19ہزار اہلکار و افسران جبکہ سندھ پولیس کی 5 ہزار اور آزاد کشمیر سے 1 ہزار نفری پہنچی…
Read More...

دیرپا استحکام اور سلامتی کو یقینی بنانے کیلیے امن دشمنوں کا تعاقب جاری رہے گا، آرمی چیف

دیرپا استحکام اور سلامتی کو یقینی بنانے کیلیے امن دشمنوں کا تعاقب جاری رہے گا، آرمی چیف آرمی چیف نے صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی تیاری کے طور پر پشاور کا دورہ کیا راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید…
Read More...

ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ،17 میں معمولی اضافہ

ملک میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روزمرہ استعمال کے 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ،23 کی قیمتوں میں استحکام اور 17 کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا۔ مجموعی طور پر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر0.67…
Read More...

بلوچستان اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 خوارج ہلاک اور دو زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں اور بلوچستان کے ضلع آواران، ڈیرہ بگٹی اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 7 خوارجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 22 نومبر کی علی الصبح سیکیورٹی…
Read More...

بانی پی ٹی آئی ایک اور دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار، رہائی کھٹائی میں پڑ گئی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو راولپنڈی کے تھانہ نیوٹاؤن میں درج دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مطابق توشہ خانہ 2 میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت منظور ہونے کے بعد…
Read More...

مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، آرمی چیف ایک سال پہلے چھائے ہُوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں، *آرمی چیف* میں نے گزشتہ نشست میں بھی کہا تھا…
Read More...

اپیکس کمیٹی کا اجلاس؛ بلوچستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جامع فوجی آپریشن کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، کمیٹی نے بلوچستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جامع فوجی آپریشن کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت و متعلقہ وفاقی وزرا…
Read More...