لدھڑ یونین کونسل کی مشہور و معروف سیاسی شخصیت نعمان عرف نومی اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپسی

مبارک بادوں کا سلسلہ جاری

0

 

 

 

جہلم( جرار حسین میر سے)لدھڑ یونین کونسل کی مشہور و معروف سیاسی شخصیت نعمان عرف نومی اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس تشریف لے ائے چیئرمین مہربانی فاؤنڈیشن راجہ محمود اور تحصیل پریس کلب دینہ کے صدر جرار حسین میر نے ان کو ان کے عمرہ کی سعادت پر ان کے گھر جامبارکباد پیش کی اہل علاقہ کی کثیر تعداد بھی ان کو عمرہ کی مبارکباد دینے ان کے گھر ائی تمام مہمانوں کا تواضع اب زم زم اور عجوہ کھجور سے کیا گیا جس پر نعمان عرف نومی تمام اہل علاقہ کا شکریہ ادا کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.