ڈسٹرکٹ بار جہلم کا پارا چنار کے دلخراش واقعہ پر احتجاج جس میں وکلاء برادری نے پارا چنار واقعہ پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا
جہلم ( ماجد آفریدی )ڈسٹرکٹ بار جہلم کا پارا چنار کے دلخراش واقعہ پر احتجاج جس میں وکلاء برادری نے پارا چنار واقعہ پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا اور حکومت سے واقع میں ملوث درندہ صفت ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا اس واقعہ پر جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے آخر میں پارا چنار کے شہدا کے لیے دعائے مغفرت بھی کی گئی