جہلم ۔ پنڈی سے لاہور اور لاہور سے پنڈی کے لیے دو سپیشل ٹرین چلائی جا رہی ہیں سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ڈی پی او جہلم کا ریلوے اسٹیشن کا دورہ
جہلم ۔ جی ٹی روڈ بندش کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )جہلم ۔ جی ٹی روڈ بندش کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا
جہلم ۔ شاہراہوں کے بندش کے پیش نظر پاکستان ریلوے نے دو سپیشل ٹرینیں چلا دیں
جہلم ۔ پنڈی سے لاہور اور لاہور سے پنڈی کے لیے دو سپیشل ٹرین چلائی جا رہی ہیں ریلوے ذرائع
جہلم ۔ جہلم ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کا رش
جہلم ۔ سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ڈی پی او جہلم کا ریلوے اسٹیشن کا دورہ
جہلم ۔ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ڈی پی او بھاری نفری کے ساتھ ریلوے اسٹیشن پر موجود
جہلم ۔ مشکوک افراد کی تلاشی اور سامان کی چھان بین کی گئی
جہلم ۔ ٹرین کے انتظار میں سینکڑوں مسافر جہلم ریلوے اسٹیشن پر موجود
جہلم ۔ شاہراہوں کی بندش کے باعث بارات بھی ٹرین کے ذریعے روانہ
جہلم ۔ بیرون ملک سے انے والی میت بھی ٹرین سے روانہ کی گئی
جہلم ۔ جہلم پل بند ہونے کے باعث میت کو ایمبولینس سے اتار کر کاندھوں اٹھایا گیا
جہلم ۔ میت کو پیدل پل کراس کرایا گیس