جہلم ۔ ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی,سوہاوہ ریلوے اسٹیشن کے قریب مسافر ٹرین کی دو بوگیاں ڈی ریل ہوئیں

0

 

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )جہلم ۔ ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی
جہلم ۔ سوہاوہ ریلوے اسٹیشن کے قریب مسافر ٹرین کی دو بوگیاں ڈی ریل ہوئیں ۔ ذرائع
جہلم ۔ حادثہ میں تمام مسافر محفوظ رہے
جہلم ۔ چند مسافر معمولی زخمی ۔ ریسکیو
جہلم ۔ ٹرین کی رفتار سست ہونے کے باعث الٹنے سے محفوظ رہی ۔ذرائع
جہلم ۔ ہزارہ ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی ۔ ریلوے حکام
جہلم ۔ ریلوے حکام اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی
جہلم ۔ حادثہ کی وجوہات تحقیقات کے بعد سامنے ائیں گی۔ ریلوے حکام
جہلم ۔ چند ماہ قبل بھی اسی مقام پر مسافر ٹرین حادثہ کا شکار ہوئی تھی
جہلم ۔ حادثہ کے بعد راولپنڈی اور لاہور کے درمیان ٹرین سروس معطل ۔ ریلوے ذرائع
جہلم ۔ ٹریک کے بحالی اور ٹرین کو پٹڑی پر لانے کے لیے کرین پنڈی سے روانہ ۔ ریلوے ذرائع
جہلم ۔ ٹریک کی بحالی میں کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں ۔ ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.