لیاقت ٹاؤن غازی ٹاؤن ٹاری روڈ کا کام تین کروڑ روپے کی لاگت سے شروع

0

 

جہلم (پروفیسر خورشید علی ڈار )لیاقت ٹاؤن غازی ٹاؤن ٹاری روڈ کا کام تین کروڑ روپے کی لاگت سے شروع ہو چکا ہے یقینا اس سے مقامی و غیر مقامی لوگ استفادہ حاصل کریں گے مذکورہ منصوبہ جات کا کام سماجی شخصیات کی دن رات کا نتیجہ ہے اس سلسلہ میں مرکزی کردار مہر محمد فیاض سابق ایم پی اے راجہ حمزہ کیانی راجہ علی فخر ے راجگان راجہ لیاقت قابل ذکر ہیں انہوں نے اجتمائی طور پر ایم این اے بلال اظہر کیانی کے نوٹس میں لایا کہ مذکورہ مقامات ہر حوالے سے اپ کی خصوصی توجہ کے طالب ہیں چنانچہ بلال اظہر کیانی نے انتہائی مختصر وقت میں رقم کی منظوری دلوائی اب اللہ کے فضل سے کام کا اغاز ہو چکا ہے یہ امر باعث مسرت ہے کہ موجودہ تعمیری کام کی دیکھ بھال بھی یہی شخصیات کر رہی ہیں لہذا یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ کام انتہائی معیاری ہوگا اہل علاقہ نے بلال اظہر کیانی ایم این اے کی کاوشوں کی تعریف کی ہے اور توقع کا اظہار کیا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی اسی جذبے کے تحت کام کریں گے .. ہو چکا ہے یقینا اس سے مقامی و غیر مقامی لوگ استفادہ حاصل کریں گے مذکورہ منصوبہ جات کا کام سماجی شخصیات کی دن رات کا نتیجہ ہے اس سلسلہ میں مرکزی کردار مہر محمد فیاض سابق ایم پی اے راجہ حمزہ کیانی راجہ علی فخر ے راجگان راجہ لیاقت قابل ذکر ہیں انہوں نے اجتمائی طور پر ایم این اے بلال اظہر کیانی کے نوٹس میں لایا کہ مذکورہ مقامات ہر حوالے سے اپ کی خصوصی توجہ کے طالب ہیں چنانچہ بلال اظہر کیانی نے انتہائی مختصر وقت میں رقم کی منظوری دلوائی اب اللہ کے فضل سے کام کا اغاز ہو چکا ہے یہ امر باعث مسرت ہے کہ موجودہ تعمیری کام کی دیکھ بھال بھی یہی شخصیات کر رہی ہیں لہذا یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ کام انتہائی معیاری ہوگا اہل علاقہ نے بلال اظہر کیانی ایم این اے کی کاوشوں کی تعریف کی ہے اور توقع کا اظہار کیا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی اسی جذبے کے تحت کام کریں گے ..

Leave A Reply

Your email address will not be published.