ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی,نقب زنی کے مقدمہ میں ملوث ملزم مرچو گرفتار
ملزم سے مالمسروقہ 01 لاکھ 50 ہزار روپے اور آلات نقب زنی برآمد کر لیے گئے،
جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، نقب زنی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مالمسروقہ برآمد
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مرزا خان عرف مرچو کو گرفتار کرلیا،
ملزم سے مالمسروقہ 01 لاکھ 50 ہزار روپے اور آلات نقب زنی برآمد کر لیے گئے،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ