جہلم ٹی ایچ کیو پنڈدادنخان میں وہ سہولیات نہیں ہیں جو شہریوں کو میسر ہونی چاہیے۔ مشیر صحت پنجاب جنرل (ر) اظہر کیانی

جہلم: مشیر صحت پنجاب جنرل(ر) اظہر کیانی کا ٹی ایچ کیو پنڈدادنخان کا دورہ

0

 

 

 

 

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )جہلم: مشیر صحت پنجاب جنرل(ر) اظہر کیانی کا ٹی ایچ کیو پنڈدادنخان کا دورہ۔

جہلم: پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔

جہلم: ٹی ایچ کیو پنڈدادنخان میں سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

جہلم: ٹی ایچ کیو پنڈدادنخان میں وہ سہولیات نہیں ہیں جو شہریوں کو میسر ہونی چاہیے۔ مشیر صحت پنجاب جنرل (ر) اظہر کیانی

جہلم: شہریوں کو مشکلات میں دیکھ کر شدید دکھ ہوا۔ مشیر صحت

جہلم: دورہ اثر کی خستہ حال سڑکوں کے باعث پی ڈی خان سے مریضوں کی منتقلی مشکل ہو گئی ہے۔ مشیر صحت

جہلم: تشویشناک حالت میں مریض منتقلی کے دوران دم توڑ جاتے ہیں۔ مشیر صحت

جہلم: سڑکوں کی بحالی یا ہسپتال کی حالت بہتر بنانا ضروری ہے تاکہ مریضوں کو منتقل نہ کرنا پڑے۔ مشیر صحت

جہلم: ٹی ایچ کیو پنڈدادنخان کو جدید سہولیات سے آراستہ کریں گے۔ مشیر صحت

جہلم: سپیشلسٹ ڈاکٹروں اور عملے کی کمی کو جلد پورا کیا جائے گا۔ مشیر صحت

جہلم: کارڈیالوجسٹ جہلم سے پنڈدادنخان ٹرانسفر ہو چکے ہیں، جلد ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ مشیر صحت

جہلم: دل کے مریضوں کو تمام ضروری سہولیات مہیا کی جائیں گی۔ مشیر صحت

جہلم: ہر مریض کو منتقل کرنا ضروری نہیں ہوگا، مکمل علاج یہیں ممکن بنایا جائے گا۔ مشیر صحت

جہلم: سڑکوں کی خستہ حالت دیکھ کر دلی تکلیف ہوئی۔ مشیر صحت

جہلم: میں اور میرا بیٹا ممبر قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی، سڑکوں کی بحالی کے مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ مشیر صحت

جہلم: تحصیل پنڈدادنخان کی پسماندگی کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ مشیر صحت

Leave A Reply

Your email address will not be published.