ضلع جہلم کی تاریخ میں منشیات کے مقدمہ میں سب سے بڑی سزا,انچارج سٹی چوکی جہلم شاہد امجد اور انکی ٹیم کو سماجی حلقوں کا خراج تحسین
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ انچارج سٹی چوکی جہلم شاہد امجد اور انکی ٹیم کو سماجی حلقوں کا خراج تحسین

جہلم ( نیر اعوان )ضلع جہلم کی تاریخ میں منشیات کے مقدمہ میں سب سے بڑی سزا
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ انچارج سٹی چوکی جہلم شاہد امجد اور انکی ٹیم کو سماجی حلقوں کا خراج تحسین
ضلع جہلم کی تاریخ میں منشیات کے مقدمہ میں گرفتار ملزم نوید افضل کو 20 سال قید 8 لاکھ روپے جرمانہ کی تاریخی سزا سنا دی گئ سماجی حلقوں کا ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ مدعی مقدمہ شاہد امجد انچارج سٹی چوکی جہلم انکی ٹیم کو خراج تحسین سماجی رفاعی حلقوں کا کہنا تھا کہ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی قیادت میں جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں قابل تحسین ہیں مضبوط اور موثر تفتیش سے معاشرے کے ناسوروں کے خلاف عدالتی فیصلے قابل تحسین ہیں
نیر اعوان پنڈدادن خان