قانون کی بالادستی اور حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں نوجوانوں کو ملکی تعیمر وترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ھو گا صدر لاہور ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ

پنڈدادن خان( نیر اعوان )قانون کی بالادستی اور حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں نوجوانوں کو ملکی تعیمر وترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ھو گا صدر لاہور ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ
لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر سینر قانون دان اسد منظور بٹ نے نوجوان وکلاء وفد کے ہمراہ دورہ پنڈدادن خان کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وکلا قانون کی حکمرانی اور بالادستی قائم کرنے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کر رھے ہیں نوجوانوں کو ملکی تعیمر وترقی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ھوگا صدر لاہور ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ کا پنڈدادن خان میں سینر قانون دان حافظ مشتاق احمد ایڈووکیٹ نے استقبال کیا انکے ہمراہ ملک حیدر علی لنگاہ ایڈووکیٹ راجہ زبیر ایڈووکیٹ معروف سماجی رفاعی رہنما محمد سیعد نیر اعوان جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب ڑجسٹرڈ پنڈدادن خان موجود تھے پرتپاک استقبال پر وفد نے اپنے میزبان سینر قانون دان حافظ مشتاق احمد ایڈووکیٹ کا خصوصی شکریہ ادا کیا