منگلا ڈیم کی تازہ مچھلی کا بڑا مرکز دینہ شہر میں "موج فش ہاوس "منگلا ڈیم کے بڑا شکاری علی بھائی دینہ کی عوام کے درمیان

دینہ ( اقبال خان )منگلا ڈیم کی تازہ مچھلی کا بڑا مرکز دینہ شہر میں "موج فش ہاوس "منگلا ڈیم کے بڑا شکاری علی بھائی دینہ کی عوام کے درمیان ،تفصیلات کے مطابق منگلا ڈیم کی فریش مچھلی کا مرکز دینہ میں "موج فش ہاوس کے نام۔سے دینہ منگلا روڈ نزد چوہان اسٹریٹ آغاز ہو چکا ہے ۔اس شاپ کے اوونر علی بھائی منگلا ڈیم کے مشہور شکاری ہیں جو نہ صرف منگلا ڈیم۔کے شکار میں اپنا نام بنا چکے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ بہترین منگلا ڈیم کی فریش فش کے حوالے سے تجربہ رکھتے ہیں ۔علی بھائی استاد داود کنگ آف مچھلی شکار کے شاگرد ہیں ۔ان کے شاپ "موج فش شاپ سے آپ کو ہر قسم کی تازہ منگلا ڈیم کی مچھلی نہ صرف ملے گی بلکہ اگر آپ یہاں کھانا چاہتے ہیں تو پکائی کا انتظام بھی موجود ہے ۔گھر لے جانے کے لیے بھی مچھلی موجود ہے ۔آپ اگر دینہ شہر و گردو نواح سے تعلق ہے اور آپ منگلا ڈیم کی تازہ مچھلی کھانا چاہتے ہیں تو علی بھائی کی شاپ "موج فش شاپ” پر ایک بار ضرور تشریف لائیں ۔منگلا ڈیم کا بڑا شکاری اب آپ کے شہر دینہ میں موجود ہے ۔