موسم سرما کی پہلی بارش ،دینہ میں بڑا ٹریفک حادثہ سات گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی,ریسکو 1122 نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا

دینہ (اقبال خان )موسم سرما کی پہلی بارش ،دینہ میں بڑا ٹریفک حادثہ سات گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی,ریسکو 1122 نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا
اقبال ہوٹل نزد کیڈٹ کالج جی ٹی روڈ دینہ جہلم کے قریب 7 گاڑیوں میں تصادم۔ ریسکیو ذرائع
حادثے میں سات افراد زخمی ۔ ریسکیو ذرائع
حادثے میں تین کاریں ، ایک ہائی ایس، ایک بس، ایک ڈالہ اور ایک مزدا ٹرک شامل۔ ریسکیو ذرائع
حادثہ بارش کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع
تمام زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع
زخمی ہونے والوں میں
عمران ولد محمد اسلم عمر 40 سال
افتخار احمد ولد مظہر اقبال عمر 36 سال
ریاض ولد جلال حسین عمر 55سال
سمینہ کوثر زوجہ محمد قاسم عمر 35 سال
نور حسین ولد چوہدری خان عمر 68 سال
انایہ رانی ولد محمد قاسم عمر 8 سال
ابو بکر ولد محمد قاسم عمر 4 سال
شامل ہیں۔