جہلم  مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم میں 25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح اور قائد عوام میاں محمد نواز شریف  کی سالگرہ کی پر وقار تقریب

0

 

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )جہلم  مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم میں 25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح اور قائد عوام میاں محمد نواز شریف  کی سالگرہ کے موقع پر صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم حافظ اعجاز جنجوعہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم کی زیر سرپرستی کیک کاٹنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔کیک کاٹنے کے بعد پاکستان کی سلامتی اور قائد میاں محمد نواز شریف کی دراز عمر صحت و تندرستی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔
تقریب میں ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ضلع جہلم خان ظہیر صاحب ، نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم احمد سعید صاحب ، نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم حاجی وسیم پرویز صاحب ، جائنٹ سیکرٹری ضلع جہلم چودھری تاثیر صاحب ، صدر پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 25 چودھری راشد گهرمالا صاحب ، جنرل سیکرٹری حلقہ پی پی 25 خان دلاور صاحب ، انفارمیشن سیکرٹری حلقہ پی پی 25 ندیم ساجد مغل صاحب ، سابق چیئرمین بلدیہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع جہلم مرزا راشد ندیم صاحب ، صدر پاکستان مسلم لیگ ن سٹی جہلم شیخ شکیل صاحب ، جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن سٹی جہلم رشید بٹ صاحب ، انفارمیشن سیکرٹری سٹی جہلم خالد اشرف ہزارہ صاحب ، سینئر مسلم لیگی رہنما تبسم ڈار صاحب ، مسلم لیگ نون صدر لیبر ونگ خان ذوالفقار خان،صدر پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ ضلع جہلم خان ذولفقار صاحب ، صدر ایم ایس ایف ضلع جہلم عبدالله بن آصف صاحب ، شیخ اکرام صاحب ، ناصر بھٹی کونسلر ، ظفر جرال کونسلر ، اور انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم چودھری سعید ارشد کے علاوہ کارکنان و یوتھ ونگ و ایم ایس ایف کے نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.