فیصل دہی بھلے اور فروٹ چارٹ مین چوک دینہ والے فیصل رحمان عمرہ کی ادائیگی کے بعدوطن واپسی ،تحصیل پریس کلب کے صدر ہمراہ وفد ملاقات و مبارکباد

جہلم (جرارحسین میر سے) فیصل دہی بھلے اور فروٹ چارٹ مین چوک دینہ والے فیصل رحمان عمرہ کی ادائیگی کے بعدوطن واپس اگئے تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ میں سب سے پہلے پرانے مشہورفیصل دہی بلے فروٹ چارٹ ذائقے دار کہ اونر مرحوم عبدالرحمان کے صاحبزادے فیصل رحمان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس اگئے دوستوں اور عزیز و کارب نے ان کا استقبال کیا پھولوں کے ہار پہنائے تحصیل پریس کلب دینہ کے صدر جرار حسین میر جنرل سیکرٹری سید ذوالقرنین شاہ دینہ پریس کلب کے صدر پرنٹ میڈیا رضوان سیٹھی نے فیصل محمود عمرہ کی سعادت پر مبارکباد دی ان کے استقبال کے لیے انے والے تمام معزز مہمانوں کو مکہ مدینہ کی سوغات عجوہ کھجوراور اب زم زم پیش کیا گیا تمام معزز مہمانوں نے فیصل رحمان کو عمرہ کی سعادت پرجوش انداز میں مبارکباد دی۔