سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی دینہ آمد ۔صوفی عبدالقیوم بٹ کی زوجہ ،فیاض بٹ ،اعجاز بٹ ریاض بٹ کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس و فاتحہ خوانی کی

0

 

 

 

دینہ ( اقبال خان )سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی دینہ آمد ۔صوفی عبدالقیوم بٹ کی زوجہ ،فیاض بٹ ،اعجاز بٹ ریاض بٹ کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس و فاتحہ خوانی کی ۔اس موقعہ پر امیر جماعت اسلامی جہلم ڈاکٹر قاسم سمیت ممبران جماعت اسلامی کی کثیر تعداد موجود تھی ۔سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے فیملی سے اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.