35 واں سالانہ عرس مبارک حضرت پیر سید خادم حسین شاہ جماعتی دربار عالیہ نکودر شریف میں بڑے مذہبی جوش وفروش سے منایا گیا
دینہ (شازیب بٹ)35 واں سالانہ عرس مبارک حضرت پیر سید خادم حسین شاہ جماعتی دربار عالیہ نکودر شریف گزشتہ روز بڑے مذہبی جوش وفروش سے منایا گیا،زیر صدارت خلیفہ حضور فخر ملت حضرت پیر سید زاکر حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین دربار عالیہ نکودر شریف،زیر قیادت پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر سید منور حسن شاہ جماعتی نکودر شریف،حضرت پیر سید رضا حسین شاہ جماعتی زیر نگرانی انجمن غلامان مصطفے نکودر شریف صدر چوہدری نذیر احمد جماعتی،چوہدری ساجد محمود،ودیگر اراکینِ و اہلیان نکودر شریف،خصوصی آمد ودعا،پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر سید نور حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین دربار حضرت امیر ملت علی پور سیداں شریف نارووال شراکاء پیر سید سجاد حسین شاہ گوجر خان،پیر سید طالب حسین شاہ دینہ،سید وقار الحسن شاہ کھڑی شریف،سید حمادالحسن شاہ کھڑی شریف،سید حسن مصطفے شاہ بھلوال،سید حسین مصطفے شاہ بھلوال،سید رافع مصطفے شاہ رواتڑہ شریف،سید رضا مصطفے شاہ رواتڑہ شریف،علامہ سید عون علی شاہ گوجرخان،سید خلیل حسین کاظمی صدر مسلم کانفرنس ضلع جہلم،علامہ عبدالنویر سلطانی،علامہ محمد عثمان رضوی،علامہ قاری عابد حسین نوشاہی،تلاوت محمد علیان غالب،نعت،محمد عمیر رضوی عامر افضل چشتی محمد دلنواز قادری،محمد ضمیر کیانی،افتخار احمد پٹواری،خصوصی نعت،اعظم قادری لاہور،نقابت میاں عمر ہمدانی،رونق محفل صاجزادہ سید نور حسین شاہ جماعتی صاجزادہ سید ظفر حسین شاہ جماعتی،حضرت پیر سید نور حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین دربار عالیہ علی پور سیداں شریف آپکا نکودر گاؤں میں تاریخ استقبال ہوا،قبلہ پیر صاحب نے حضرت پیر سید خادم حسین شاہ جماعتی آپکی بلندی درجات کے لیے اور تمام مرحومین کیلئے اور شراکاء محفل کے لیے خصوصی دعا کی
پیر سید زاکر حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین دربار عالیہ نکودر شریف آپ نے علاقے کے تمام مریدین کا شکریہ ادا کیا،جن نے حضرت پیر سید خادم حسین شاہ جماعتی کے ایصال ثواب کے لئے کافی تعداد میں کلام پاک پڑھا،