ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 05 ملزمان گرفتار

0

 

 

دینہ ( اقبال خان )ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 05 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز،موٹرسائیکل، اصیل مرغ اور آلات قمار بازی برآمد،

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عمر، ثقلین اقبال، نیاز محمد، اسامہ سعید اور سجاد علی کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 40 ہزار روپے، 05 عدد موبائل فونز، 02 عدد موٹر سائیکل، 02 عدد اصیل مرغ اور آلات قماربازی برآمد کر لیے گئے،

ملزمان نے اصیل مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیل کر اتکاب جرم کیا،

ملزمان کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا کیا گیا،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، ڈی پی او جہلم

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.