کشمیر کالونی جی ٹی روڈ جہلم کے مقام پر بس، ٹرک اور مزدا میں تصادم,موٹر وے پولیس انسپکٹر سمیت پانچ افراد زخمی
جہلم ( اقبال خان )کشمیر کالونی جی ٹی روڈ جہلم کے مقام پر بس، ٹرک اور مزدا میں تصادم۔ ریسکیو ذرائع
حادثہ بارش کی وجہ سے روڈ پر پھسلن ہونے کے باعث پیش آیا ۔ ریسکیو ذرائع
حادثے کے نتیجے میں موٹر وے پولیس انسپکٹر اورایک خاتون سمیت پانچ افراد زخمی۔ ریسکیو ذرائع
تمام زخمی افراد کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیو ذرائع
زخمی ہونے والوں میں شامل ہیں،
اجمل ولد اختر حسین
عمر 47سال (موٹر وے پولیس)
رخسار منور ولد منور حسین عمر 26سال
ذین ولد محمد راشد عمر 22سال
محمد عثمان ولد محمد عاشق عمر 30سال
کوثر زوجہ آصف عمر 32سال