ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی زیر صدارت پولیس لائن میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ،

0

 

 

جہلم (اقبال خان )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی زیر صدارت پولیس لائن میں SSOIU کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ،

تفتیشی افسران کو پراسیکیوشن سے قریبی رابطہ رکھتے ہوئے مقدمات کی بروقت یکسوئی اور عدالت ہائے میں ترسیل کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں،

شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے،ڈی پی او جہلم کی ہدایت

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم

تربیتی ورکشاپس کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا،پولیسنگ کو جدید خطوط پر استوار کر کے شہریوں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کیے جائیں گے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.