شہریوں کی سہولت کی خاطر حکومت پنجاب کی جانب سے رمضان راشن پروگرام کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع،ڈپٹی کمشنر جہلم

0

 

 

جہلم(اقبال خان ):۔ شہریوں کی سہولت کی خاطر حکومت پنجاب کی جانب سے رمضان راشن پروگرام کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ 15 فروری کو ختم ہونے والی ڈیڈ لائن میں توسیع کرکے اب رجسٹریشن 20 فروری تک جاری رہے گی ۔تمام یونین کونسلز، میونسپل دفاتر، رجسٹریشن سینٹر 20 فروری تک رجسٹریشن جاری رکھیں گے ۔ اب تک خود کو رجسٹر نہ کروا سکنے والے تمام شہری جلد از جلد قریبی رجسٹریشن سینٹر میں رجسٹریشن کروائیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.