باگڑیاں ڈومیلی روڈ دینہ کے مقام پر موٹر سائیکل کو حادثہ,ایک نوجوان جابحق ،ریسکیو 1122

0

روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی
باگڑیاں ڈومیلی روڈ دینہ کے مقام پر موٹر سائیکل کو حادثہ ۔ ریسکیو ذرائع
حادثے میں دو نوجوان زخمی ۔ ریسکیو ذرائع
دونوں نوجوانوں کو آر ایچ سی دینہ منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع
ایک نوجوان شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچنے ہی جاں بحق۔ ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والے نوجوان کا نام
دلاور ولد عبد الغفار عمر 13سال
جبکہ زخمی ہونے والے نوجوان کا نام
عدنان ولد ارشد عمر 14سال ہے۔
دونوں لڑکوں کا تعلق چمیارہ گاؤں دینہ سے ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.