ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی زیر صدارت ڈی پی او آفس میں SSOIU کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

میٹنگ میں ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ، چوہدری ظفر اقبال DDPP، وکٹم سپورٹ آفیسرز، تفتیشی افسران ضلع ہذا اور انچارج برانچز ڈی پی او آفس کی شرکت،

0

 

 

 

 

جہلم ( اقبال خان )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی زیر صدارت ڈی پی او آفس میں SSOIU کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد ،

میٹنگ میں ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ، چوہدری ظفر اقبال DDPP، وکٹم سپورٹ آفیسرز، تفتیشی افسران ضلع ہذا اور انچارج برانچز ڈی پی او آفس کی شرکت،

ڈی پی او جہلم نے خواتین، بچوں اور ٹرانسجینڈرسے متعلق جرائم پر پولیس رسپانس اور پراگرس کا جائزہ لیا،

خواتین، بچوں اور ٹرانسجینڈر پر تشدد، زیادتی اورہراسمنٹ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،

خواتین بچوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہماری ذمہ داری ہے،

معاشرے کے کمزور طبقات کے ساتھ کسی پریشانی میں پولیس کی جانب سے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،

15کال،وومن سیفٹی ایپ،پنجاب پولیس پاکستان ایپ کے استعمال پر فوری طور پر رسپانس دیا جائے ، ڈی پی او جہلم

شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے،ڈی پی او جہلم کی ہدایت

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم

پولیسنگ کو جدید خطوط پر استوار کر کے شہریوں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کیے جائیں گے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.