
جہلم ( اقبال خان )پولیس خدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم نے گمشدہ موبائل فون ڈھونڈ کر اصل مالک کے حوالے کر دیا،
خاتون سول ہسپتال علاج معالجہ کے لئے آیا جس کا موبائل فون گم ہوگیا،
پولیس خدمت کاؤنٹر سول ہسپتال کی ٹیم نے جدید طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے شہری کا موبائل فون ٹریس کر کے اسکے حوالے کے دیا،
موبائل فون ملنے پر خاتون کا اظہارِ تشکر،
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو