گراں فروشوں کے خلاف مقدمات متعدد دوکانیں سیل جرمانے ،ڈپٹی کمشنر جہلم ان ایکشن

0

 

 

جہلم ( اقبال خان )ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا گراں فروشوں کے خلاف سخت ایکشن جرمانے نہیں اب مقدمات اور دوکانیں سیل ہونگی ۔ڈپٹی کمشنر میثم عباس تفصیلات کے مطابق ڈٹی کمشنر جہلم نے گراں فروشوں کے خلاف سخت ایکشن لے لیا ۔گراں فروشوں کے خلاف اب نہ صرف جرمانے ہونگے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ مقدمات کے اندراج اور دوکانوں کو سییل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔

جہلم: ضلع بھر میں گراں فروشوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں جاری۔

جہلم: 24 گھنٹوں میں 3087 سے زائد چھاپے، 180 خلاف ورزیاں رپورٹ۔

جہلم: متعدد گراں فروش گرفتار، مقدمات درج، کئی دکانیں سیل۔

جہلم: گراں فروشوں پر بھاری جرمانے عائد۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.