ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے سروس ڈلیوری کے معیارکوبہتر بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں روزمرہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد

0

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن ،آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن بابر سرفراز الپا کے احکامات کی روشنی میں

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے سروس ڈلیوری کے معیارکوبہتر بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں روزمرہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد جاری

ہر خاص و عام کے لیے بلا تفریق ڈی پی او دفتر کے دروازے کھلے ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.