جہلم: ڈپٹی کمشنر میثم عباس کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کی سبزی منڈی میں کارروائی۔ جہلم: سرکاری نرخوں سے زائد وصولی پر گراں فروشوں کے خلاف سخت ایکشن۔

0

جہلم
29 مارچ

جہلم ( بیورو چیف)جہلم: ڈپٹی کمشنر میثم عباس کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کی سبزی منڈی میں کارروائی۔

جہلم: سرکاری نرخوں سے زائد وصولی پر گراں فروشوں کے خلاف سخت ایکشن۔

جہلم: گراں فروشوں سے اضافی رقم گاہکوں کو واپس دلوائی گئی، موقع پر جرمانے عائد۔

جہلم: شہریوں کا ضلعی انتظامیہ کو خراجِ تحسین، مہنگائی کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری۔

جہلم: ناجائز منافع خوری برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر

جہلم: عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ پوری طرح متحرک ہے۔ ڈپٹی کمشنر

Leave A Reply

Your email address will not be published.