چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ محمد فیصل نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے مین بازار دینہ میں نو دکانوں کو سیل کر دیا

0

 

 

دینہ ( خورشید علی ڈار)چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ محمد فیصل نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے مین بازار دینہ میں نو دکانوں کو سیل کر دیا
اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے تجاوزات ختم کرنے کا مصمم ارادہ کر رکھا ہے انہوں نے متعدد بار مین بازار دینہ کے تجاوز کرنے والے دکانداروں کو وارننگ جاری کی کہ از خود تجاوز ختم کر دیں تاکہ نقصان کم سے کم ہو نیز دوکان کے باہر سامان لگانے کی پابندی ہے انہوں نے مین بازار کا خفیہ دورہ کیا اور ان کے مشاہدے میں ایا بعض دکاندار تجاوز کے زمرے میں اتے ہیں لہذا انہوں نے فورا محمد فیصل چیف افیسر میونسپل کمیٹی دینہ کو ہدایت کی کہ ان دکانوں کو قانون کے مطابق فوری سیل کر دیا جائے محمد فیصل نے موقع پر جا کرتجاوز کے مرتکب دکانداروں کی کو دکانوں کو سیل کر دیا سیل شدہ دکانوں کی مجموعی تعداد نو ہے اے سی نے محمد فیصل چیف افیسر کو شاباش دی مین بازار دینہ کے دکاندار جو اکثریت میں ہیں اور وہ قانون کی پاسداری کرنا چاہتے ہیں افیسر مذکور کے ایکشن کی تعریف کی ہے ۔۔
اب تک کے لیے اتنا ہی مزید اپڈیٹ کے لیے دیکھتے رہیں جے ار وائی نیوز

Leave A Reply

Your email address will not be published.