سوہاوہ ترکی ٹول پلازہ کے قریب سکھ یاتریوں کی بس کو حادثہ ۔ ریسکیو ذرائع

0

 

 

جہلم ( اقبال خان)روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی
سوہاوہ ترکی ٹول پلازہ کے قریب سکھ یاتریوں کی بس کو حادثہ ۔ ریسکیو ذرائع
بس حسن ابدال سے کرتار پور جا رہی تھی۔ ریسکیو ذرائع
بریک فیل ہونے کے باعث فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی ۔ ریسکیو ذرائع
حادثے میں 3 خواتین سمیت 9 افراد زخمی۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122نے 6 افراد کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کر دی ، جبکہ 3 افراد کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.