جہلم ( ملک فدا حسین اعوان)جہلم ۔ آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جانبحق
جہلم ۔ بجلی گرنے کا واقعہ سوہاوہ کے نواحی علاقہ کھریوٹ میں پیش آیا
جہلم ۔ آسمانی بجلی کی زد میں انے والا توصیف موقع پر جان کی بازی ہار گیا
جہلم ۔ نوجوان کھیت میں کھڑا تھا کہ اچانک آسمانی بجلی کی زد میں ا گیا ۔ عینی شاہدین
جہلم ۔ بدقسمت نوجوان جماعت نہم کا طالب علم تھا۔ ذرائع
جہلم ۔ نوجوان تعلیم حاصل کرنے کے لیے سوہاوہ میں رہائش پذیر تھا
جہلم ۔ ۔ اتوار کی چھٹی گزارنے آبائی گھر گیا ہوا تھا