انڈیا نے کوئی ایڈونچر کیا تو پاکستان بھرپور جواب دے گا ۔ بلال اظہر کیانی

0

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )۔ انڈیا نے کوئی ایڈونچر کیا تو پاکستان بھرپور جواب دے گا ۔ بلال اظہر
جہلم ۔ انڈیا نے غیر زمہ دارانہ اور بے بنیاد الزامات لگائے ہیں ۔
جہلم ۔ بھارت اس سے پہلے بھی ایسے الزامات لگاتا رہا ہے
جہلم ۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے انتہائی مدبرانہ جواب دیا ۔ بلال اظہر کیانی
جہلم ۔ پاکستان سے زیادہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانیں قربان کی ہیں
جہلم ۔ ہم امید کرتے ہیں انڈیا ہوش کے ناخن لے گا
جہلم ۔ ہم پاکستان کی سلامتی و خودمختاری کا ہر سطح پر دفاع کرے گا
جہلم ۔ ہم کشیدگی نہیں چاہتے مگر اپنے دفاع کے لیے ہر دم تیار ہیں
جہلم ۔ سندھ طاس معاہدہ بھارت اکیلے ختم نہیں کر سکتا ۔ بلال اظہر
جہلم ۔ کوئی بھی معاہدہ فریقین کی رضامندی کے بغیر ختم کرنا قانونی طور پر ممکن نہیں
جہلم ۔ بھارتی دفتر خارجہ نے ہمارے سفارت خانے کو جو خط پیش کیا اس میں سندھ طاس معاہدہ کا ذکر ہی نہیں تھا ۔ بلال اظہر کیانی
جہلم ۔ ہاکستان ہر سطر پر ڈٹ کر کھڑا ہے ۔وزیر مملکت
جہلم ۔ سندھ طاس معاہدہ اور آبی جارہیت پر پاکستان عالمی فورم پر جانے کا حق محفوظ رکھتا ہے
جہلم ۔ بھارت جھوٹا پراپگنڈا کرکے پاکستان پر الزامات لگا دیتا ہے
جہلم ۔پہلگام واقعہ ایسے علاقہ میں ہوا جہاں ایک کشمیری کے لیے سات فوجی تعینات ہیں
جہلم ۔ اتنی سیکورٹی میں ایسی واقعہ ہونا نامکمن ہے ۔ وزیر مملکت
جہلم ۔ نینشل سیکورٹی اجلاس میں وزیر اعظم اور ارمی چیف نے جارحانہ موقف اپنایا ہے ۔ بلال اظہر کیانی
جہلم ۔ اجلاس میں بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کی محاظ ارائی پر منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا
جہلم ۔ بھارتی پراپیگنڈہ پوری دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے ۔ وزیر مملکت
جہلم ۔ بھارت ایک دہشت گرد سٹیٹ کے طور پر سامنے آیا ہے
جہلم ۔ ماضی میں بھی انڈیا فالس فلیگ اپریشن کر چکا ہے
جہلم ۔ ہم پاکستان اپنی خود مختاری اور اپنے شہریوں کے دفاع پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے
جہلم ۔ ہم کشیدگی کی بجائے امن چاہتے ہیں مگر ایڈونچر کی صورت میں پوری قوت سے جواب دیا جائے گا
وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی کی میڈیا سے گفتگو

Leave A Reply

Your email address will not be published.