
جہلم ( ملک فدا حسین اعوان)ڈراؤننگ ایمرجنسی دریائے جہلم
دریائے جہلم میں پرانے پل کے قریب دو لڑکے نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو غوطہ خور ڈوبنے والے دونوں لڑکوں کو تلاش کر رہے ہیں۔ ریسکیو ذرائع
ڈوبنے والوں میں
محتسم ول عبد الجلیل عمر 17سال
مسعود ولد شاہ محمود عمر 18سال شامل ہیں۔
دونوں کا تعلق چترال سے ہے۔