جہلم ( اقبال خان )روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی
جہلم کے علاقہ نوگراں کے قریب مزدا ٹرک اور سوزوکی پک اپ میں تصادم۔ ریسکیو ذرائع
حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی۔ ریسکیو ذرائع
روڈ پر کھڑے چارے سے بھرے ہوئے ٹرک کو پک اپ نے پیچھے سے ہٹ کیا۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122 نے جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والے شخص کا نام
عابد ولد رفیق عمر 38 سال ہے۔
جبکہ زخمی ہونے والے شخص کا نام
اشفاق ولد فیاض احمد عمر 55 سال ہے۔ دونوں افراد کا تعلق سنگھوئی جہلم سے ہے۔