دینہ (تاجدار ختم نبوت و مخدومہ کائنات سلام اللہ علیھا کانفرنس بسلسلہ 57 عرس مبارک دربار عالیہ مجاہد ا عظم غازی کشمیر پیر سید سردار علی شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ ز یر صدارت مرکزی سجادہ نشین پیر سید فیاض حسین شاہ بخاری دربار عالیہ دینہ شریف زیر سرپرستی بیر سٹر مخدوم پیر سید د لیر حسین شا ہ بخاری ناہب سجادہ نشین بانی و مرکزی چیرمین تحریک تحفظ ختم نبوت و مخدومہ کائنات سلام اللہ علیھا پاکستان دربار عالیہ غازی کشمیر انقعاد پذیر ہوئ جس میں پاکستان کے نامور ثناء خوان شہباز قمر فریدی اور خصوصی بیان مناظر اسلام مفتی حنیف قرشیی نے خصوصی خطاب کیا جس میں طول عرض علماء اکرام پیران عظام زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ شخصایات نے بھر پور شرکت کی عرس مبارک کے مہمان خصوصی سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے دربار عالیہ غازی کشمیر پر خصوصی حاضری دی پیر سید مبشر عاشق حسین شاہ شکریلہ شریف پیر سید دلشاد حسین شاہ بخاری منصوری پیر سید مخدوم شیر علی بخاری پیر سید انور کاظمی پیر سید ظہور شاہ کاظمی پیر ظہور شاہ ہاشمی پیر بچھر دینہ پیر عمران شمیم قادری مفتی اشتیاق راولپنڈی صاحبزادہ پیر عابد حسین قادری گوجرخان خلیفہ اعجاز قادری پیر سید ابرار حسین شاہ طیبی پیر محمد شاہ بخاری پیر سید شمس حیدر شاہ بخاری پیر سید عابد حسین شاہ سید انصر شاہ سید ازاد شاہ بخاری پیر محمد اسلم شاہ چورا شریف پیر سید طاہر حسین شاہ رسولپور سیداں پیر سید حامد شاہ نقوی کلر سیداں پیر سید فیض عاشق شاہ بخاری شکریلہ شریف پیر اغا سبحان کلس شریف صاحبزادہ سید کونین دلیر بخاری نے شرکت کی عرس مبارک کی ایک روزہ تقربیات میں دربار عالیہ پر چادر پوشی کی گی سارا دن عقیدت مندوں کی امد کا سلسلہ جاری رہا اخر میں امت مسلمہ پاکستان کی سلامتی اور فلسطین کشمیر کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعایں کی گی
خصوصی امد سابق وزیر اعظم پاکستان جناب شاہد خاقان عباسی نے 57 عرس مبارک غازی کشمیر پیر سید سردار علی شاہ بخاری رح خصوصی حاضری دی۔ جانشین غازی کشمیر سجادہ نشین بیرسڑ پیر سید دلیر حسین شاہ بخاری نے دربار شریف میں خصوصی دعا فرمای سابق وزیر اعظم نے علماء اکرام مشا ہخ عظام د یگر سماجی سیاسی مذ بیی شخصیات سے ملاقات کی